the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی

سماجیات کے میدان میں کیرئیر بنانے کے خواہشمند طلبا کے لیے نادر موقع
    حیدرآباد، 21 مئی (پریس نوٹ ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ‘ شعبہ سماجیات میں ریگولر کورسز کے تحت اردو جاننے والے طلبہ کے لیے تعلیمی سال 2015-16  سے ایم۔ اے سماجیات کا نیا کورس متعارف کیا جارہا ہی۔ یہ کورس خاص طور پر ایسے طلبا کے لیے تیار کیا گیا ہے جو سماجیات کے میدان میں اپنا کیرئیر بنانے کے خواہشمند ہی۔اس کورس کے ذریعے طلبا کو اعلی‘پیشہ ورانہ تعلیم اور عملی کام کی تربیت دی جائے گی۔ اس مقصد کے تحت ہفتہ واری انفرادی کانفرنسز‘ پریسنٹیشنز‘ فیلڈ ٹرپس اور مقالہ جات کی تیاری کے علاوہ طلبہ میں تخلیقی صلاحیتوں کی نشاندہی اور اُن کی نشوونما کی جائے گی۔اس کورس کو کامیاب بنانے کے لیے کوالیفائیڈ اساتذہ اور دیگر



عملہ کا تقرر کیا گیا ہی۔
    پروفیسر پی۔ایچ۔ محمد‘ صدر شعبہ کے بموجب سماجیات میں مہارت کی آج کل بڑے بزنس ہاؤسز ‘GO's ‘NICEF, UNFPA, UNDP, UN   وغیرہ جیسے اداروں میں بہت مانگ ہی۔
    40 فیصد نمبروں کے ساتھ کوئی بھی گریجویشن یا مماثل ڈگری امتحان میں کامیاب طلبا ایم اے سماجیات میں داخلہ حاصل کرسکتے ہیں ۔دا خلہ فارم  2 جولائی 2015تک ’’صدر شعبہ سماجیات ، مولانا آزادنیشنل اردو یونیورسٹی ، گچی باؤلی ، حیدرآباد ۔ 500032 ‘‘ کے پتہ پرجمع کرسکتے ہی۔ مزید تفصیلات کے لئے صدر شعبہ پروفیسر پی ایچ محمد(866399577) ‘ ڈاکٹر شاذیہ فاروق فضلی ‘ اسسٹنٹ پروفیسر(985761056) اورجناب سہید‘اسسٹنٹ پروفیسر(908541640) سے ربط کیا جاسکتا ہی۔یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.ac.in  سے بھی تفصیلات حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.